Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer · Chapter 6

Chapter on the Virtues of the Adhan, the Excellence of Leading Prayer, and Responding to the Mu'adhdhin

36 narrations · In source reading order

Hadith 933

Volume 1

English

It is narrated from Ibn Buraidah, from 'Abdullah ibn Mughaffal Al-Muzani (may Allah be pleased with him), that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "There are two Rak'ahs to be prayed between every two Adhans, except for Maghrib." 1 [Narrated by Al-Daraqutni, who said: "This is the Mahfooz narration."] Al-Bazzar also narrated something similar from Buraidah (may Allah be pleased with him). In another narration, it says: "Prayer except for two Rak'ahs, except for Maghrib."

العربية

Typed, pending editorial approval
۹۳۳ - وَعَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِي الله قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: إِنَّ عِنْدَ كُلِّ أَذَانَيْنِ رَكْعَتَيْنِ مَا خَلَا الْمَغْرِبَ . 1 رَوَاهُ الدَّارَ قُطْنِيُّ، وَقَالَ: وَهُوَ الْمَحْفُوْظُ. وَرَوَى الْبَزَّارُ عَنْ بُرَيْدَةَ الله نَحْوَهُ. وَفِي رِوَايَةٍ : صَلَاةَ إِلَّا بَدَلَ رَكْعَتَيْنِ مَا خَلَا».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1042Noor 1043Noor 1044
ابن بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر دو اذان یعنی اذان اور اقامت کے درمیان (کم سے کم) دو رکعت ہیں، سوائے نمازِ مغرب کے یعنی نمازِ مغرب کی اذان اور اقامت کے درمیان کوئی نماز نہیں ہے)۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے اور دارقطنی نے کہا ہے کہ اس کی سند معتبر ہے۔) اور بزار نے بھی بریدہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کی ہے۔ اور ایک روایت میں ”رَكْعَتَيْنِ مَاخَلَا“ کے بجائے ”صَلَاةٌ إِلَّا“ کے الفاظ ہیں۔
Commentary and footnotes (3)

Note 1

Except for Maghrib

(1) Explanation of the statement: "Except for Maghrib": The summary is that it is recommended to pray between the Adhan and Iqamah. However, Abu Hanifah disliked voluntary prayers before Maghrib due to this hadith, as mentioned in Al-Mirqat.

Note 1

قوله

(۱) قوله: ما خلا المغرب والحاصل أنه يُسَنُّ أن يصلي بين الأذان والإقامة، وكره أبو حنيفة النفل قبل المغرب؛ لهذا الحديث، كذا في «المرقاة».

Note 1

ف: اذان اور اقامت کے درمیان بجز نماز مغرب ہر نماز کیلئے سنتیں ہیں، اسی حدیث کی وجہ سے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے مغرب کی اذان اور اقامت کے درمیان نفلی نماز کو مکروہ قرار دیا ہے۔ (یہ مرقات میں مذکور ہے۔)

Hadith 934

Volume 1

English

It is narrated from 'Uthman ibn Abi Al-'As (may Allah be pleased with him) that he said: I said, "O Messenger of Allah, make me the Imam of my people." He said: "You are their Imam. Follow the weakest among them, and appoint a Mu'adhdhin who does not take payment for his Adhan."

العربية

Typed, pending editorial approval
٩٣٤ - وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ (رضي الله عنه) قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، اجْعَلْنِي إِمَامَ قَوْمِي، قَالَ: «أَنْتَ إِمَامُهُمْ، وَاقْتَدِ بِأَضْعَفِهِمْ، وَاتَّخِذْ مُؤَذِّنًا لَا يَأْخُذُ عَلَى أَذَانِهِ أَجْرًا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1045
عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ مجھے میری قوم کا امام بنا دیجئے! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم ان کے امام ہو اور تم ان میں سب سے ضعیف کا لحاظ کیا کرو، اور ایک ایسے شخص کو مؤذن بنا لو جو اذان پر اُجرت نہ لیتا ہو۔ (اس کی روایت امام احمد، ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 531 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Hadith 935

Volume 1

English

It is narrated from Abu Mahdhurah (may Allah be pleased with him) that he said: The Messenger of Allah (peace be upon him) taught me the Adhan, and I called it. Then, when I finished, he gave me 1 a pouch containing some silver.

العربية

Typed, pending editorial approval
٩٣٥ - وَعَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ (رضي الله عنه) أَنَّهُ قَالَ: أَلْقَى عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ ﷺ الْأَذَانَ فَأَذَنْتُ، ثُمَّ أَعْطَانِي1 حِيْنَ قَضَيْتُ التَّأْذِينَ صُرَّةً فِيْهَا شَيْءٌ مِنْ فِضَّةٍ. رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَعَقَدَ تَرْجَمَةً عَلَى الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ، وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ أَيْضًا.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1046
ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ کو اذان سکھاتے گئے اور میں اذان دیتا گیا، پھر جب میں اذان دینے سے فارغ ہوا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک تھیلی عطا فرمائی جس میں کچھ چاندی تھی۔ (اس کی روایت ابن حبان نے کی ہے، اور باب کا عنوان اذان پر اُجرت لینے کا جواز رکھا ہے ۔ اور اس کی روایت نسائی نے بھی کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 632 (unverified) 80% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

He gave me...

(1) Explanation of the statement: "He gave me...": Scholars have differed regarding taking payment for the Adhan, Iqamah, and leading prayer. Imam Shafi'i disliked it, while Abu Hanifah and his companions prohibited it, citing the hadith of 'Uthman ibn Abi Al-'As: "Appoint a Mu'adhdhin who does not take payment for his Adhan." This was the opinion of the early scholars. However, later scholars permitted it, using this hadith as evidence. The detailed discussion is found in Bazl Al-Majhud, and it should be referred to.

Note 1

قوله

(۱) قوله : ثم أعطاني إلخ : اختلف العلماء في أخذ الأجر على الأذان والإقامة والإمامة، فكرهه الشافعي ، ومنعه أبو حنيفة له وأصحابه واستدلوا بحديث عثمان بن أبي العاص: واتخذ مؤذنا لا يأخذ على أذانه أجرًا، وهذا قول المتقدمين. وأما المتأخرون منهم فأفتوا بجوازه، واستدلوا بهذا الحديث والتفصيل مذكور في بذل المجهود»، فليراجع.

Note 1

ف: علماء نے اذان، اقامت اور امامت پر اُجرت لینے کے بارے میں اختلاف کیا ہے، امام شافعی رحمہ اللہ علیہ نے اذان، اقامت اور امامت پر اُجرت لینا مکروہ قرار دیا ہے اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور ان کے شاگردوں نے بھی ان پر اُجرت لینا ممنوع قرار دیا ہے اور اس پر عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کی حدیث سے استدلال کیا ہے کیونکہ اس حدیث میں مذکور ہے کہ ایسے شخص کو مؤذن بناؤ جو اذان دینے پر اجرت نہ لیتا ہو۔ یہ متقدمین احناف کا قول ہے لیکن متاخرین احناف نے اجرت کے جائز ہونے پر فتویٰ دیا ہے اور ابن حبان کی اس حدیث سے جو ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، استدلال کرتے ہیں۔ (اس مسئلہ کی تفصیل بذل المجہود میں مذکور ہے ملاحظہ ہو۔)12

Hadith 936

Volume 1

English

It is narrated from Ibn 'Amr (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The Mu'adhdhin who seeks reward is like a martyr drenched in his blood, and when he dies, his body does not decay in the grave."

العربية

Typed, pending editorial approval
٩٣٦ - وَعَنِ ابْنِ عَمْرِو (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ : الْمُؤَذِّنُ الْمُحْتَسِبُ كَالشَّهِيدِ الْمُتَشَحَّطِ فِي دَمِهِ، وَإِذَا مَاتَ لَمْ يُدَوَّدْ فِي قَبْرِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1047
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سے ثواب کا طالب مؤذن (جو اجرت نہ لیتا ہو) اس کی مثال ایسے شہید کی ہے جو اپنے خون میں لت پت ہو، اور جب وہ مر جائے گا تو قبر میں اس کے بدن میں کیڑے نہیں پڑیں گے۔ (اس کی روایت طبرانی نے الکبیر میں کی ہے۔)

Hadith 937

Volume 1

English

It is narrated from 'Uqbah ibn 'Amir (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Your Lord is amazed by a shepherd on a mountain peak who calls the Adhan and prays. Allah, the Almighty, says: 'Look at this servant of Mine; he calls the Adhan and establishes the prayer out of fear of Me. I have forgiven My servant and admitted him to Paradise.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
۹۳۷ - وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: يَعْجَبُ رَبُّكَ مِنْ رَاعِي غَنَمٍ فِي رَأْسِ شَفِيَّةِ الْجَبَلِ، يُؤَذِّنُ بِالصَّلَاةِ وَيُصَلِّي، فَيَقُولُ اللهُ عَزَّوَجَلَّ: انْظُرُوا إِلَى عَبْدِي هَذَا، يُؤَذِّنُ وَيُقِيمُ الصَّلَاةَ، يَخَافُ مِنِّي، قَدْ غَفَرْتُ لِعَبْدِي وَأَدْخَلْتُهُ الْجَنَّةَ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1048
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمہارا رب اس بکریاں چرانے والے پر تعجب کرتا ہے جو کسی پہاڑ کی چوٹی کے کسی بلند حصہ پر نماز کیلئے اذان دیتا ہے اور نماز پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس بندہ کو دیکھو کہ اذان دیتا ہے اور نماز قائم کرتا ہے اور مجھ سے ڈرتا ہے میں نے اپنے اس بندہ کے گناہوں کو بخش دیا اور اس کو جنت میں داخل کر دیا۔ (اس کی روایت ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1203 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 666 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Hadith 938

Volume 1

English

It is narrated from Salman Al-Farisi (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If a man is in a deserted land and the time for prayer comes, let him perform ablution. If he does not find water, let him perform Tayammum (dry ablution). If he calls the Iqamah, two angels will pray with him. If he calls the Adhan and Iqamah, an army of Allah, whose ends cannot be seen, will pray behind him."

العربية

Typed, pending editorial approval
۹۳۸ - وَعَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ : «إِذَا كَانَ الرَّجُلُ بِأَرْضِ فَلَاةٍ، فَحَانَتِ الصَّلَاةُ فَلْيَتَوَضَّأُ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ مَاءً فَلْيَتَيَمَّمْ، فَإِنْ أَقَامَ صَلَّى مَعَهُ مَلَكَانِ، وَإِنْ أَذَّنَ وَأَقَامَ صَلَّى خَلْفَهُ مِنْ جُنُودِ اللهِ مَا لَا يُرَى طَرْفَاهُ. رَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، هَذَا سَنَدٌ رِجَالُهُ رِجَالُ الصِّحَاحِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1049
سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب کوئی شخص کسی جنگل میں ہو اور نماز کا وقت آ جائے تو وہ وضوء کر لے اور اگر پانی نہ ملا تو تیمّم کر لے، اگر اس نے (صرف) اقامت کہی ہے تو اس کے ساتھ دو فرشتے نماز پڑھتے ہیں اور اگر اس نے اذان و اقامت کہی ہے تو اس کے پیچھے اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی فوج نماز پڑھتی ہے جس کے اول و آخر کے دونوں سرے دکھائی نہیں دے سکتے۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے کی ہے اور یہ ایسی حدیث ہے جس کی سند کے راوی صحاح کے راوی ہیں۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Musannaf Abd al-Razzaq 1955 (unverified) 80% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.